لنگر گاہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ جگہ جہاں لنگر کھول کر رکھے جائیں، کشتیوں یا جہازوں کے ٹھہرنے کی جگہ، بندرگاہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں لنگر کھول کر رکھے جائیں، کشتیوں یا جہازوں کے ٹھہرنے کی جگہ، بندرگاہ۔